One-O-One Corporate Services Network
Prof A. G. Saeed has vast experience of teaching at undergraduate, graduate and post-graduate levels. He served at IBA (Karachi) and HIMS (HU) for 24 years.
Designed & directed hundreds of teacher, trainer and executive training and development programs for: Afghanistan Rural Enterprise Development Program (Kabul); Cadet College, Larkana; Centre of Excellence for Training & Development (HIMS); Commecs Institute of Business Education (CIBES); Dadabhoy Institute of Higher Education (DIHE); Defence School of Business Education; Executive Development Centre/AED; Gallup; HEC/ University of Karachi; Institute of Leadership & Management (Lahore); International Islamic University (Islamabad); MIBST; Pakistan International Schools (Saudi Arabia); Raunaq-e-Islam Girls Schools; Sukkur Institute of Business Administration; TCS (in fourteen cities of Pakistan); The Education Foundation; The Scholars Foundation; United Medical and Dental College; and about 50 other organizations, during 1968 - 2018.
Library
PERFROMANCE IMPROVEMENT
Dr. Mohammad Basheer Juma
کارکردگی بہتر بنانے کا فن سیکھئے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ زندگی ، آپ کے نصب العین کے مطابق، آپ کے مقاصد
کے حصول میں گزاریں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی منظم ہو، آپ کے بکھرے ہوے معاملات سمٹ جائیں؟
کیا آپ چاہتے کہ کہ آپ کا آج کا دن گزشتہ کل سے بہتر ہو؟
آپ جہاں کئی ہوں، اپنے تصورات اور
خیالات کو عملی شکل دیک ادارہ کو کامیاب بنائیں۔؟
کیا آپ اپنی کارکردگی کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ سیاست کا کھیل ، کھیلے بغیر لوگوں میں ہر دلعزیز ہوں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شخصیت سے سستی اور کاہلی میں کچھ کمی آجائے۔؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ اپنی زندگی کے مقاصد کیسے متعین کریں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ اپنی ملازمت، کاروبار اور ادارہ میں ترقی کریں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ اپنی سالانہ، ماہانہ، ہفتہ وار اور یومیہ پلاننگ کرسکیں۔
اس کے علاوہ مزید بیس سوالات کے جواب اس پچاس منٹ کی وڈیو میں تلاش کریں
اس وڈیو کو وائڈ اسکرین پر چلاکر اپنے گھر والوں، دفتری اور کاروباری ٹیم اور اپنے اسٹوڈنٹس اور معاشرے کے افراد کی تربیت کیجئے۔